مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10519
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب غلام کے مال پر زکوٰۃ نہیں ہے
في المكاتب من قال ليس عليه زكاة
حدیث نمبر: 10519
١٠٥١٩ - حدثنا وكيع عن العمري عن نافع عن ابن عمر قال: ليس في (مال) (١) المكاتب ولا العبد زكاة (حتى يعتقا) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مکاتب اور غلام کے مال پر زکوٰۃ نہیں ہے جب تک کہ وہ آزاد نہ ہوجائیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [جـ، ز].