مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10286
باب: ’’وسق کتنا ہوتا ہے؟‘‘
(في الوسق كم هو؟)
حدیث نمبر: 10286
١٠٢٨٦ - ومغيرة عن إبراهيم (قالا) (١): الوسق ستون صاعًا.مولانا محمد اویس سرور
مغیرہ کے واسطے سے ابراہیم سے بھی یہی منقول ہے، ان دونوں (حسن اور ابراہیم) نے فرمایا کہ وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [ك، ح]: (قالا) وكذلك في [ز].