مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10986
باب: سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها
حدیث نمبر: 10986
١٠٩٨٦ - حدثنا محمد بن بشر والفضل بن دكين عن مسعر عن عبيد بن الحسن عن ابن (معقل) (١) قال: من سأل تكثرًا جاء يوم القيامة وفي وجهه خموش.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن معقل فرماتے ہیں کہ جو شخص کثرت (مال) کے لئے سوال کرے وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر خراشیں ہوں گی۔
حواشی
(١) في [ب، ص]: (مغفل).