مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11040

باب: ایسا آدمی جسے اتنا صدقہ فطر ملے کہ ایک گراں قدر مالیت اسے حاصل ہو جائے تو وہ کیا کرے

الرجل يتصدق فيجتمع عنده (الآصع)

حدیث نمبر: 11040
١١٠٤٠ - قال: وقال الزهري: يؤدي حق اللَّه (ويأخذ) (١).
مولانا محمد اویس سرور

راوی فرماتے ہیں کہ امام زہری نے فرمایا : وہ اللہ کا حق ادا کرے گا اور (صدقہ) لے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (ويأخذه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11040
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11040، ترقيم محمد عوامة ---)