مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11105

باب: کوئی شخص کسی سے سوال کرتے وقت یوں کہے کہ میں تجھ سے اللہ کیلئے سوال کرتا ہوں

في الرجل يسأل الرجل فيقول: أسألك بالله

حدیث نمبر: 11105
١١١٠٥ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) سفيان عن ابن جريج عن عطاء أنه ⦗٤٢٢⦘ كره أن يسأل بوجه اللَّه أو (بالقرآن) (٢) (شيئًا) (٣) من أمر الدنيا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ اللہ کی ذات (وجہ اللہ) یا قرآن کا واسطہ دے کر دنیا کے معاملات میں سے کوئی چیز مانگی جائے۔

حواشی
(١) في [ك، هـ]: (نا).
(٢) في [ص]: (بشي من القرآن).
(٣) في [ك]: (أو بشيء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11105
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10899»