مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10850

باب: زیورات سے مرقع تلوار اور ٹپکا میں زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟

السيف المحلى والمنطقة المحلاة (فيهما) زكاة أم لا

حدیث نمبر: 10850
١٠٨٥٠ - وحمادًا (عن) (١) إبراهيم عن القدح (٢) المفضض والسيف المحلى والمنطقة (المحلاة) (٣) (٤) إذا جمعته فكان فيه (مائتا) (٥) درهم أزكيه (قالوا) (٦): لا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حجاج نے حضرت حماد سے بھی ابراہیم کے حوالے سے چاندی چڑھے ہوئے پیالے، زیور والی تلوار اور زیور والے پٹکے کے بارے میں دریافت کیا کہ جب ان سب کو جمع کیا جائے اور ان میں دو سو درہم بنتے ہوں تو کیا ان پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی ؟ ان حضرات نے فرمایا کہ نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ص، هـ]: (و).
(٢) في [ص] زيادة: (واو).
(٣) سقط من: [أ، ح].
(٤) في [ف] زيادة: (و).
(٥) في [ب، ز، ك]: (مائتي).
(٦) في [ب، ص، هـ] (قالوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10850
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10850، ترقيم محمد عوامة ---)