مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10288
باب: ’’وسق کتنا ہوتا ہے؟‘‘
(في الوسق كم هو؟)
حدیث نمبر: 10288
١٠٢٨٨ - حدثنا (أبو) (١) خالد الأحمر عن أشعث عن أيوب عن أبي قلابة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ ارشاد فرماتے ہیں کہ : وسق ساٹھ (60) صاع کا ہوتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].