مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11096
باب: گھٹیا مال اللہ کی راہ میں صدقہ کرنے کو ناپسند کیا گیا ہے
من كره أن يتصدق الرجل بشر ماله
حدیث نمبر: 11096
١١٠٩٦ - حدثنا أبو أسامة عن محمد بن أبي حفصة قال: حدثني الزهري عن أبي أمامة بن (سل) (١) قال: كان ناس يتصدقون بشرار ثمارهم حتى نزلت: ﴿وَلَا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ وَلَسْتُمْ بِآخِذِيهِ إِلَّا أَنْ تُغْمِضُوا فِيهِ﴾ [البقرة: ٢٦٧] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو امامہ بن سہل فرماتے ہیں کہ لوگ اپنے سب سے گھٹیا پھل صدقہ کیا کرتے تھے پھر یہ آیت نازل ہوئی { وَلَا تَیَمَّمُوا الْخَبِیْثَ مِنْہُ تُنْفِقُوْنَ وَ لَسْتُمْ بِاٰخِذِیْہِ اِلَّآ اَنْ تُغْمِضُوْا فِیْہِ }۔ (ابوداؤد ١٦٠٣۔ ابن خزیمۃ ٢٣١٣)
حواشی
(١) في [ك، ز]: (سهيل).