مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10535
باب: قرض پر زکوٰۃ کا بیان
في زكاة الدين
حدیث نمبر: 10535
١٠٥٣٥ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن (مغيرة) (١) عن إبراهيم قال: لينظر ما كان عليه من دين فليعزله، ومن كان له من دين (ثقة) (٢) فليزكه. [و (ما) (٣) كان لا يستقر يعطيه اليوم و (يأخذ) (٤) إلى يومين فليزكه] (٥).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص مقروض ہو تو قرض کو زکوٰۃ سے منہا کر دے۔ اور کسی بااعتماد شخص نے اس کا قرضہ دینا ہے تو اس قرضے کی رقم کو شامل کر کے زکوٰۃ دے۔ اور جو مال اس کے پاس ٹھہرتا نہیں کہ آج کسی کو دیتا ہے اور دو دن بعد واپس لے لیتا ہے تو اس کی بھی زکوٰۃ دے۔
حواشی
(١) في [ص]: (معمرة).
(٢) في [ص]: (لعه).
(٣) في [أ، ب]: (من).
(٤) في [ز]: (يأخذه).
(٥) ما بين المعكوفين في [هـ]: وضعه عنوان باب، وسقط من: [ص].