مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10697
باب: غیر مسلموں کو زکوٰۃ دینے کا بیان
ما قالوا في الصدقة في غير (أهل) الإسلام
حدیث نمبر: 10697
١٠٦٩٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عمرو بن مرة عن سعيد بن جبير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ { وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسْکِیْنًا وَّیَتِیْمًا وَّاَسِیْرًا }۔ سے مراد اہل قبلہ اور دوسرے لوگ ہیں۔