مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10451
باب: زیورات پر زکوٰۃ کا بیان
(من قال في الحلي زكاة)
حدیث نمبر: 10451
١٠٤٥١ - حدثنا ابن مهدي عن حبيب عن عمرو بن هرم قال: سئل جابر بن زيد هل في الحلي زكاة؟ قال: نعم إذا كان عشرين (مثقالا) (١) أو مائتي درهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن ھرم فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید سے زیورات پر زکوٰۃ کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا جی ہاں جب وہ بیس مثقال یا دو سو درھم کے بقدر ہوں تو پھر زکوٰۃ ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (شقالًا).