مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10965

باب: کسی کے پاس مال مضاربۃ ہو تو کیا وہ اس پر زکوٰۃ ادا کرے گا؟

ما قالوا في الرجل (تكون) له المضاربة (أيزكيها)

حدیث نمبر: 10965
١٠٩٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أشعث عن (١) أبي الزبير عن جابر قال: (سألته) (٢) عن الرجل يسلف إلى أهل ⦗٣٧٤⦘ الأرض (أو) (٣) يكون له الدين أيزكيه؟ قال: نعم (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا جو زمین والوں (کاشتکاروں) کو پیشگی رقم (بیع سلف کے طور پر) دیتا ہے، یا جس کا کسی پر قرض ہو، تو کیا وہ اس کی زکوٰۃ ادا کرے گا ؟ آپ نے فرمایا ” جی ہاں “۔

حواشی
(١) في [ب، هـ] زيادة: (ابن).
(٢) في [هـ]: (سألت).
(٣) في [أ، ح، ص]: (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10965
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف أشعث.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10760»