مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10552
باب: بعض حضرات نے اجازت دی ہے کہ غلام صدقہ ادا کر سکتا ہے
في العبد يتصدق من رخص أن يفعل
حدیث نمبر: 10552
١٠٥٥٢ - حدثنا فضيل بن عياض عن هشام عن الحسن قال: يتصدق العبد من قوته (بالشيء) (١) لا يضر به.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ غلام اپنی خوراک میں سے اتنا صدقہ ادا کرے گا جو کہ اس کو نقصان نہ پہنچائے۔
حواشی
(١) في [ص]: (والشيء) وفي [أ]: (بشيء).