مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11002
باب: سوال کرنے سے استغناء کرنا، کہا گیا ہے کہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے
في الاستغناء عن المسألة من قال: اليد العليا خير من اليد السفلى؟
حدیث نمبر: 11002
١١٠٠٢ - حدثنا معاوية (بن) (١) هشام قال: ثنا سفيان عن أشعث بن أبي الشعثاء عن أسود بن هلال عن ثعلبة بن زهدم قال: انتهى قوم (من) (٢) ثعلبة إلى النبي ﷺ وهو يخطب وهو (يقول) (٣): "يد المعطي العليا ويد السائل السفلى، وابدأ بمن تعول أمك وأباك وأختك وأخاك (وأدناك فأدناك) (٤) " (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثعلبہ بن زہدم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ (قبیلہ) ثعلبہ کے کچھ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پہنچے، اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ دینے والے کا ہاتھ اوپر والا ہے اور مانگنے والے کا ہاتھ نیچے والا ہے، اور دینے میں ان لوگوں سے ابتدا کر جو تیری کفالت میں ہیں: تیری ماں، تیرا باپ، تیری بہن، تیرا بھائی، پھر جو تیرا قریبی ہے اور پھر جو اس کے بعد قریبی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ص]: (عن).
(٢) سقط من: [ف، هـ].
(٣) في [أ]: (تقول).
(٤) في [أ]: (فأذناك فاذناك).