مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10814
باب: زکوٰۃ کے مال کی خرید و فروخت کا بیان
ما قالوا في بيع الصدقة (ممن) يشتري
حدیث نمبر: 10814
١٠٨١٤ - [حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني أبو الزبير عن جابر أنه سمعه ينهى عن بيع الصدقة قبل أن تخرج] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے مروی ہے کہ صدقہ کی بیع سے منع کیا گیا ہے یہاں تک کہ تم سے نکال لیا جائے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، ح، ص].