مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10815
باب: زکوٰۃ کے مال کی خرید و فروخت کا بیان
ما قالوا في بيع الصدقة (ممن) يشتري
حدیث نمبر: 10815
١٠٨١٥ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني موسى بن عقبة عن غير واحد أن النبي ﷺ نهى أن (تباع) (١) الصدقة حتى (تعقل أو توسم) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن عقبہ متعدد حضرات سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ کی بیع سے منع فرمایا ہے یہاں تک کہ وہ قبضہ کرلیا جائے یا نشان لگا لیا جائے۔
حواشی
(١) في [ص، ح]: (يباع).
(٢) في [ص، ح]: (يعقل ويوسم).