مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10934
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {وَیَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ}(زکوٰۃ ادا نہیں کرتے) کا بیان
قوله (تعالى): ﴿ويمنعون الماعون﴾
حدیث نمبر: 10934
١٠٩٣٤ - حدثنا جرير عن إبراهيم قال: القدر والرحى وقال بعضهم: (الفأس) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ دیگچی اور چکی ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں اس سے مراد کدال ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ف، هـ]: (الزكاة).