مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10234

باب: بکریوں پر کب اور کتنی زکوٰۃ فرض ہے؟

في صدقة الغنم متى تجب فيها وكم فيها

حدیث نمبر: 10234
١٠٢٣٤ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن [(محمد) (١) (بن) (٢)] (٣) سالم عن (عامر) (٤) عن علي في صدقة الغنم (قال) (٥): (إذا) (٦) بلغت أربعين ففيها شاة إلى عشرين ومائة فإذا زادت واحدة ففيها (شاتان إلى مائتين فإذا زادت واحدة ففيها ثلاث شياه إلى) (٧) ثلاثمائة فإذا زادت على ثلاثمائة [وكثرت ففي كل مائة شاة، شاة (٨).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ چالیس سے لیکر ایک سو بیس بکریوں تک زکوٰۃ ایک بکری ہے اور جب ایک سو بیس سے زائد ہوجائیں تو دو سو تک دو بکریاں ہیں اور پھر دو سو سے زائد ہوجائیں تو تین سو تک تین بکریاں ہیں، پھر جب تین سو سے زائد ہوجائیں تو ہر سو پر ایک بکری ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ك، ز].
(٢) في [ك، ز]: (عن).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، ح].
(٤) في [ح]: (جابر).
(٥) سقط من: [ص].
(٦) في [ص]: (فإذا).
(٧) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10234
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف جدًا، محمد بن سالم متروك.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10062»