مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10773
باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں
(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه
حدیث نمبر: 10773
١٠٧٧٣ - [حدثنا ابن مهدي عن إبراهيم بن نافع عن ابن طاوس عن أبيه قال: الزكاة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس اپنے والد (حضرت طاؤس) سے روایت کرتے ہیں کہ اس سے مراد زکوٰۃ ہے۔
حواشی
(١) زيادة في [ك، ز]: (هذا الحديث).