مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10981
باب: سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها
حدیث نمبر: 10981
١٠٩٨١ - حدثنا ابن فضيل عن عمارة بن القعقاع عن أبي زرعة عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من سأل الناس أموالهم (تكثرًا) (١) فإنما (يسأل) (٢) ⦗٣٧٩⦘ جمرة (فليستقل) (٣) منه أو (ليستكثر) (٤) " (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص لوگوں سے ان کے مال کا سوال کرے مال کی زیادتی کے لئے تو بیشک وہ انگارے کا سوال کر رہا ہے پس چاہے تو اس انگارے کو کم کرلے یا چاہے تو زیادہ کرلے۔
حواشی
(١) في [ح]: (كثيرًا).
(٢) في [ح]: (تسأل).
(٣) في [أ]: (فلا يستقل).
(٤) في [ب]: (ليكثر).