مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10913
باب: خراجی زمین کے بارے میں فقہاء نے کیا کہا ہے اس کا بیان
ما قالوا في أرض الخراج
حدیث نمبر: 10913
١٠٩١٣ - حدثنا وكيع قال: كان حسن وسفيان يقولان: عليه.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اس پر (زکوٰۃ) ہے۔