مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11061

باب: عورت کا مہر شوہر کے ذمہ ہو تو اس پر زکوٰۃ کابیان

في المرأة يكون لها على زوجها مهرها

حدیث نمبر: 11061
١١٠٦١ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) معتمر (بن سليمان) (٢) عن (عمران) (٣) القطان قال: سئل الحسن هل على المرأة زكاة في مالها على ظهر زوجها قال: إن كان (به) (٤) مليًا فعليها زكاته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمران القطان سے مروی ہے کہ حسن سے دریافت کیا گیا کہ عورت کا مال اس کے شوہر کے ذمہ ہو تو کیا عورت پر (اس کی) زکوٰۃ ہے ؟ آپ نے فرمایا اگر شوہر مال دار (ادائیگی کے قابل) ہو تو پھر عورت پر اس کی زکوٰۃ ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ح، ص، ز، ك]: (ثنا)؛ وفي [هـ]: (نا).
(٢) زيادة من [ب، ف، هـ].
(٣) سقط من: [ح].
(٤) زيادة من [أ، ب، ص، ز، ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11061
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10854»