مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10659
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر ایک صاع جو یا کھجور یا ایک صاع گیہوں ہے
من قال: صدقة الفطر صاع من شعير (أو تمر) أو قمح
حدیث نمبر: 10659
١٠٦٥٩ - حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن ابن سيرين قال: (تجزئ) (١) في ⦗٢٩٣⦘ صدقة الفطر الحنطة والشعير والتمر والزبيب (والسلت) (٢) وشك في (السويق والدقيق) (٣) وقال: من كل هذا سواء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر گندم، جو، کھجور، کشمش اور سُلت (بے چھلکے والے جو) سے ادا کرسکتے ہیں۔ اور انہوں نے آٹے اور ستو کے متعلق شک فرمایا۔ اور فرمایا کہ یہ سب کے سب برابر ہیں۔ (جس سے مرضی صدقۃ الفطر ادا کر دے) ۔
حواشی
(١) في [ح، ص]: (يجزي).
(٢) في [ب]: (بالتلت).
(٣) في [ح، ص، ز]: (الدقيق والسويك).