مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10983

باب: سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید

من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها

حدیث نمبر: 10983
١٠٩٨٣ - حدثنا أبو معاوية عن داود عن الشعبي قال: قال عمر: من سأل الناس (ليثري به) (١) ماله، فإنما هو رضف من جهنم، فمن شاء فليقل ومن شاء فليكثر (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو لوگوں سے سوال کرے تا کہ اس کے ذریعہ اپنا مال بڑھائے بیشک وہ جہنم کے گرم پتھر ہیں، پس جو چاہے تو پتھر کم کرلے اور جو چاہے تو زیادہ کرلے۔

حواشی
(١) في [أ، ح]: (ليتزايد).
(٢) منقطع؛ الشعبي لم يسمع من عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10983
تخریج حدیث «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3391، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 282، 283، 284، ترقيم محمد عوامة: 10778»