مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10899

باب: فقراء اور مساکین کون لوگ ہیں؟

ما قالوا في الفقراء والمساكين من هم

حدیث نمبر: 10899
١٠٨٩٩ - حدثنا أبو خالد عن جرير بن حازم عن علي بن (الحكم) (١) قال: (سمعت) (٢) الضحاك بن مزاحم يقول: ﴿إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ﴾ [التوبة: ٦٠]، قال: الفقراء الذين هاجروا والمساكين الذين لم يهاجروا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی بن حکم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک بن مزاحم سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ قرآن پاک کی آیت انما الصدقات للفقراء والمساکین [التوبة: 60] میں فقراء سے وہ لوگ مراد ہیں جنہوں نے ہجرت کی اور مساکین وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہجرت نہیں کی۔

حواشی
(١) في [أ]: (حكيم).
(٢) في [أ، ح]: (سألت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10899
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10696»