مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10420

باب: گھوڑوں پر زکوٰۃ کا بیان

ما قالوا في زكاة الخيل

حدیث نمبر: 10420
١٠٤٢٠ - حدثنا وكيع عن أسامة عن مكحول عن عراك بن مالك عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ليس على المسلم [في عبده ولا (فرسه) (١) ولا وليدته] (٢) صدقة" (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مسلمان پر اس کے غلام، اس کے گھوڑے اور اس کی باندی کی زکوٰۃ نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ص]: (فرسد).
(٢) في [ح]: بياض.
(٣) منقطع حكمًا؛ مكحول مدلس، أخرجه مسلم (٩٨٢)، وأحمد (٧٣٩٧)، والطحاوي في شرح المشكل (٢٢٥٢)، والنسائي (٥/ ٣٥)، وابن خزيمة (٢٢٨٥)، والبيهقي (٤/ ١١٧).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10420
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10236»