مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10361
باب: جس زمین کو جاری پانی اور ڈول سے سیراب کیا ہو اس پر زکوٰۃ میں جو فقہاء کہتے ہیں اس کے بیان میں
ما قالوا فيما يسقى سيحا وبالدوالي
حدیث نمبر: 10361
١٠٣٦١ - وكتب النبي ﷺ إلى أهل اليمن إلى الحارث بن عبد (كلال) (١) ومن معه من أهل اليمن من معافر وهمدان: " (أن) (٢) على المؤمنين من صدقة أموالهم عشور ما سقت العين وسقت السماء العشر، وعلى ما يسقى (بالغرب) (٣) نصف (العشر) (٤) " (٥).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل یمن کی طرف حارث بن عبد کلال اور ان کے ساتھ موجود اہل یمن میں سے معافر اور ہمدان والوں کو لکھ کر بھیجا کہ : ” مؤمنین پر ان کے اموال کی زکوٰۃ میں سے عشر ہے، جس (زمین) کو چشمہ سیراب کرے اور آسمان سیراب کرے اس پر عشر ہے، اور جس کو بڑے ڈول کے ذریعہ سیراب کیا جائے اس پر نصف عشر ہے “۔
حواشی
(١) في [ك، ز، ح]: (الكلال).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [ص]: (بالقرب) وفي [ب]: (بالقرب) وكذلك في [ز].
(٤) في [ز]: (العشر).