مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10158
باب: ’’اونٹوں کی زکوٰۃ کا بیان‘‘
في زكاة الإبل ما فيها
حدیث نمبر: 10158
١٠١٥٨ - حدثنا وكيع عن (سفيان) (١) عن موسى بن (عقبة) (٢) عن نافع عن (ابن عمر) (٣) قال: قال عمر: إذا كثرت الإبل ففي كل خمسين حقة وفي كل أربعين بنت لبون (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے فرمایا : جب اونٹ زیادہ ہوجائیں تو ہر پچاس پر ایک حقہ اور ہر چالیس پر ایک بنت لبون ہے۔
حواشی
(١) في [ح]: بياض.
(٢) في [أ، ب]: (عتبة).
(٣) سقط من: [ص].