مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10278
باب: ’’کھانے میں کتنی زکوٰۃ ہے‘‘
في الطعام كم (تجب) فيه الصدقة
حدیث نمبر: 10278
١٠٢٧٨ - حدثنا عبد الرحيم عن محمد بن سالم عن الشعبي قال: ليس فيما دون خمسة أوساق صدقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام شعبی ارشاد فرماتے ہیں کہ : پانچ وسق سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔