مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10505
باب: مال مستفاد پر زکوٰۃ کب واجب ہے؟
المال يستفاد متى (تجب) فيه الزكاة
حدیث نمبر: 10505
١٠٥٠٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن (يحيى) (١) بن سعيد عن سالم قال: ليس فيه زكاة حتى يحول عليه الحول.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ مال پر زکوٰۃ نہیں کہ جب تک کہ اس پر سال نہ گذر جائے۔
حواشی
(١) في [ح]: (علي).