مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10904
باب: دیہاتیوں پر صدقۃ الفطر ہے کہ نہیں؟
في الأعراب عليهم زكاة الفطر
حدیث نمبر: 10904
١٠٩٠٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن رجل عن الحسن قال: يعطون من (اللبن) (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ وہ دودھ میں سے ادا کریں گے۔
حواشی
(١) في [ص]: (الدين).