مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10464
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ نہیں ہے
(من قال: ليس في الحلي زكاة)
حدیث نمبر: 10464
١٠٤٦٤ - حدثنا وكيع عن زياد بن (أبي) (١) مسلم عن الحسن قال (٢): (لا) (٣) (نعلم) (٤) أحدًا من الخلفاء قال: في الحلي زكاة (٥).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ میں خلفائے راشدین میں سے کسی کو بھی نہیں جانتا کہ وہ زیورات پر زکوٰۃ کا قائل ہو۔
حواشی
(١) في [ح]: بياض.
(٢) في [هـ] زيادة: (قال).
(٣) سقط من: [ب].
(٤) في [ب]: (يعلم).