مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10375

باب: جو آدمی زمین میں ڈالنے کے بیج اور ہل چلانے والے جانور پر خرچ کرتا ہو تو کیا وہ زمینی پیداوار کی زکوٰۃ دے گا؟

ما قالوا في الرجل يخرج زكاة أرضه وقد أنفق في (البذور) والبقر

حدیث نمبر: 10375
١٠٣٧٥ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن حبيب المعلم قال: كان عطاء يقول في (الزرع) (١) (إذا) (أعطى) (٢) (صاحبه) (٣) (أجر) (٤) الحصادين والذين (يدورون) (٥): هل (عليه) (فيما) (٦) أعطاهم صدقة؟ قال: لا إنما الصدقة فيما ⦗٢٣٠⦘ حصل [في (يدك) (٧)] (٨).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حبیب معلم فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء فرمایا کرتے تھے کہ : کھیتی کا مالک جب کٹائی کرنے والوں اور کھیتی کا دیگر کام کرنے والوں کو اجرت دیتا ہے تو کیا اس اجرت پر بھی زکوٰۃ آئے گی ؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ نہیں، زکوٰۃ تو اس پر ہے جو تیرے ہاتھ میں باقی بچا ہے (منافع بچا ہے) ۔

حواشی
(١) في [ح]: (الرجل) وفي [ح]: (يعطي).
(٢) في [ز، ك]: (أعطا).
(٣) سقط من: [ح].
(٤) في [ص]: (الاخر).
(٥) في [ك]: (يروزون) وفي [ب]: (يذرون) وفي [أ]: (يدرون).
(٦) في [ص]: (مما).
(٧) في [أ، ب، ز، ك]: (يديك).
(٨) سقط من: [ح].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10375
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10191»