مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10835
باب: آدمی کا قرابت داروں کو زکوٰۃ دینا
ما قالوا في الرجل يدفع (زكاته) (إلى) قرابته
حدیث نمبر: 10835
١٠٨٣٥ - حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حسن یہ دونوں حضرات قرابت داروں کو زکوٰۃ دینے کی اجازت دیتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ص]: (هشايم).