مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11062

باب: عورت کا مہر شوہر کے ذمہ ہو تو اس پر زکوٰۃ کابیان

في المرأة يكون لها على زوجها مهرها

حدیث نمبر: 11062
١١٠٦٢ - حدثنا إسحاق الأزرق عن جويبر عن الضحاك أنه قال: على المرأة أن تزكي مهرها إذا كان على زوجها إن كان موسرًا، وإن كان فقيرًا فليس (عليها) (١) شيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ عورت کا مہر اگر اس کے شوہر کے ذمہ ہو اور شوہر مال دار ہو تو عورت اپنے مہر پر زکوٰۃ ادا کرے گی، اور اگر شوہر فقیر ہو تو عورت پر کچھ بھی نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ز، ك]: (عليه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11062
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10855»