مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10964
باب: جو شخض پسند کرتا ہو کہ مساکین کو اپنے ہاتھ سے صدقہ دے
من كان يحب أن يناول (المسكين) (صدقته) بيده
حدیث نمبر: 10964
١٠٩٦٤ - حدثنا وكيع عن أبي المنهال قال: رأيت علي بن حسين له (جمة) (١) وعليه ملحفة ورأيته يناول المسكين بيده] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو المنہال فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ کو دیکھا آپ کے بال کندھوں تک تھے اور آپ پر چادر تھی، اور میں نے آپ کو دیکھا آپ اپنے ہاتھ سے مسکین کو عطا کر رہے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ، ف]: (جمعه).
(٢) ما بين المعكوفين سقط من: [ص].