مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10888
باب: بنو تغلب کے نصاریٰ سے کیا وصول کیا جائے گا
في نصارى بني (تغلب) ما يؤخذ منهم؟
حدیث نمبر: 10888
١٠٨٨٨ - قال: داود (و) (١) ليست لهم ذمة قد نصروا.مولانا محمد اویس سرور
داؤد راوی فرماتے ہیں کہ ان کے لیے کوئی ذمہ نہیں ہے، تحقیق انہوں نے (اپنے بچوں کو) نصرانی بنا لیا ہے۔
حواشی
(١) زيادة من [ص، هـ].