مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10782
باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں
(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه
حدیث نمبر: 10782
١٠٧٨٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن يونس عن الحسن قال: نسختها الزكاة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اس آیت کو زکوٰۃ نے منسوخ کردیا ہے۔