مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10321
باب: زیتون پر زکوٰۃ نہیں؟
في الزيتون فيه الزكاة أم لا؟
حدیث نمبر: 10321
١٠٣٢١ - حدثنا ابن مهدي عن عمران القطان عن ليث عن طاوس عن ابن عباس قال: في الزيتون العشر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ : زیتون میں عشر ہے۔