مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10621
باب: صدقۃ الفطر نماز عید سے قبل ادا کیا جائیگا
زكاة الفطر تخرج قبل الصلاة
حدیث نمبر: 10621
١٠٦٢١ - وقال عامر: إن شاء عجلها وإن شاء أخرها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو صدقۃ الفطر جلدی ادا کرے اور اگر چاہے تو مؤخر کرے۔