مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10803
باب: آدمی کوئی چیز صدقہ کرے اور پھر اسکو بعد میں دیکھے (اور خریدنے کا ارادہ رکھتا ہو)
في الرجل يتصدق بالدابة فيراها بعد ذلك (تباع)
حدیث نمبر: 10803
١٠٨٠٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن سليمان التيمي عن (أبي) (١) عثمان عن عبد اللَّه بن عامر عن الزبير بن العوام أن رجلًا حمل على فرس في سبيل اللَّه فرأى ⦗٣٣٠⦘ فرسًا أو مهرة (تباع) (٢) (ينسب) (٣) إلى فرسه، فنهي (عنها) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے اللہ کی راہ میں گھوڑا صدقہ کیا۔ اور پھر اس گھوڑے کی نسل کے کسی گھوڑے یا مہرے کو بازار میں فروخت ہوتے دیکھ کر خریدنے کا ارادہ کیا۔ تو اسے اس سے منع کردیا گیا۔
حواشی
(١) سقط من [ب].
(٢) في [ص]: (تباع).
(٣) في [ب، ك]: (تنسب).
(٤) في [ز]: (عنه).