مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10293
باب: ’’وسق کتنا ہوتا ہے؟‘‘
(في الوسق كم هو؟)
حدیث نمبر: 10293
١٠٢٩٣ - حدثنا (بعض) (١) (أصحابنا) (٢) عن ابن المبارك عن يعقوب عن عطاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ارشاد فرماتے ہیں کہ : وسق ساٹھ (60) صاع کا ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ك، ب، ح، ز] زيادة: (من).
(٢) في [ص]: (عبد الرحيم).