مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10909
باب: آدمی نصرانی غلام کو آزاد کر دے اس کا بیان
ما قالوا: في الرجل يعتق العبد النصراني
حدیث نمبر: 10909
١٠٩٠٩ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن سنان أن عصر بن عبد العزيز أخذ الجزية من نصراني أعتقه مسلم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سنان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے اس نصرانی سے جزیہ وصول کیا جس کو کسی مسلمان نے آزاد کیا تھا۔