مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10344
باب: ہیرے اور زمرد کی زکوٰۃ کا بیان
في اللؤلؤ (و) الزمرد
حدیث نمبر: 10344
١٠٣٤٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (سالم) (١) عن سعيد بن جبير قال: ليس في (الخرز) (٢) زكاة (إلا لتجارة) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ منکوں پر زکوٰۃ نہیں ہے مگر یہ کہ وہ تجارت کیلئے ہوں (تو پھر زکوٰۃ ہے) ۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ]: (الحرز).
(٣) سقط من: [أ، ب، ح]، وفي [ص]: (إلا للتجارة).