مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10427
باب: گھوڑوں پر زکوٰۃ کا بیان
ما قالوا في زكاة الخيل
حدیث نمبر: 10427
١٠٤٢٧ - حدثنا ابن عيينة عن عبد اللَّه بن دينار قال: سئل ابن المسيب: (أفي) (١) البراذين صدقة؟ قال: أوفي (الخيل) (٢) صدقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن دینار فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب سے پوچھا گیا کہ کیا عجمی النسل گھوڑوں پر زکوٰۃ ہے ؟ انہوں نے (تعجب کرتے ہوئے) فرمایا کیا ! گھوڑوں پر زکوٰۃ ! ! !
حواشی
(١) في [أ، ب، ح، ك]: (أخي) وفي [ز]: (أي)، وفي [هـ]: (في).
(٢) في [ص]: (الخليل).