مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10576
باب: یہ باب ہے اس مسکین کے بارے میں کہ جس کو (یعنی اس مسکین کے لیے) کچھ دینے کا حکم دیا گیا لیکن وہ چیز نہ مل سکی
في المسكين يؤمر له بالشيء فلا (يوجد)
حدیث نمبر: 10576
١٠٥٧٦ - [(حدثنا) (١) عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن حماد عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت بکر فرماتے ہیں کہ اس کو اپنے پاس روکے رکھے یہاں تک کہ کسی اور کو عطا کر دے۔
حواشی
(١) في [ب] زيادة: (وكيع عن سفيان).