مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10652
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر ایک صاع جو یا کھجور یا ایک صاع گیہوں ہے
من قال: صدقة الفطر صاع من شعير (أو تمر) أو قمح
حدیث نمبر: 10652
١٠٦٥٢ - حدثنا غندر عن شعبة عن أبي إسحاق قال: سمعت أبا عبد الرحمن يقول: صاع صاع (عن) (١) كل صغير وكبير (مكتوب) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبد الرحمن سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ ہر چھوٹے، بڑے پر صدقۃ الفطر ایک ایک صاع واجب ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (من).
(٢) في [ب]: بياض، وفي [ص]: (يكتوب).