مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10908
باب: آدمی نصرانی غلام کو آزاد کر دے اس کا بیان
ما قالوا: في الرجل يعتق العبد النصراني
حدیث نمبر: 10908
١٠٩٠٨ - [حدثنا حفص عن عبيدة عن إبراهيم في الرجل يعتق العبد النصراني قال: عليه الجزية] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ آدمی اگر نصرانی غلام کو آزاد کر دے تو اس پر جزیہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، ص].