مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10569

باب: یہ باب ہے اس مسکین کے بارے میں کہ جس کو (یعنی اس مسکین کے لیے) کچھ دینے کا حکم دیا گیا لیکن وہ چیز نہ مل سکی

في المسكين يؤمر له بالشيء فلا (يوجد)

حدیث نمبر: 10569
١٠٥٦٩ - [حدثنا الثقفي عن خالد عن (عكرمة) (١) أنه كره (٢) إذا أمر (للسائل) (٣) بطعام فلم يقدر عليه أن يأكله (٤) حتى يتصدق به] (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ جب کسی سائل کو کوئی کھانے کی چیز دینے کا حکم دیں پھر وہ (سائل) نہ ملے تو خود اس کو تناول فرما لیں، بلکہ (اسے روکے رکھتے) یہاں تک کہ صدقہ کردیتے۔

حواشی
(١) في [ح]: بياض.
(٢) في [ح] زيادة: (مولاه).
(٣) في [ح]: (لسائل).
(٤) في [ح] زيادة: (ومعه).
(٥) في [ك]: تكرر الخبر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10569
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10383»