مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10397
باب: یتیم کے مال پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟ اگر ہے تو کون ادا کرے گا؟
ما قالوا في مال اليتيم زكاة، ومن كان يزكيه
حدیث نمبر: 10397
١٠٣٩٧ - حدثنا ابن إدريس عن محمد بن إسحاق عن الزهري قال: (قال) (١) عمر: ابتغوا لليتامى في أموالهم لا (تستغرقها) (٢) الزكاة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام زہری سے مروی ہے حضرت عمر فاروق نے ارشاد فرمایا : یتیموں کے مال میں تجارت کر کے ان کیلئے نفع تلاش کرو تاکہ زکوٰۃ ان کے مال کا پورا احاطہ ہی نہ کرے (کہیں زکوٰۃ ادا کرتے کرتے ان کا سارا مال ہی ختم نہ ہو جائے) ۔
حواشی
(١) في [ز، ص] زيادة: (قال).
(٢) في [ص]: (يستغرقها).
(٣) منقطع؛ الزهري لم يدرك عمر.